وزیر اعلیٰ پنجاب سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات،دو طرفہ تعلقات اورتوانائی شعبے میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
پاکستان اورامریکہ کی دوستی کثیرالجہتی تعلقات پرمبنی ہے ،برداشت و میانہ روی پر مبنی پاکستانی معاشرے کا قیام ہمارا مشن ہے جو ضرور حاصل کریں گے، قائداعظم کے پاکستان میں دہشتگردی اور انتہاپسندی کی کوئی گنجائش نہیں ، دہشتگردی کیخلاف پوری پاکستانی قوم یکسو ہے،معصوم لوگوں کو نشانہ بنانیوالے انسانیت کے دشمن کسی رعایت کے مستحق نہیں،دہشت گرد پوری انسانیت کے کھلے دشمن ہیں ،شہبازشریف کی گفتگو وزیر اعلیٰ پنجاب کی کارکردگی لائق تحسین ہے ،امریکی قونصل جنرل
ہفتہ 13 فروری 2016 19:51
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 فروری۔2016ء)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ قائداعظم کے پاکستان میں دہشتگردی اور انتہاپسندی کی کوئی گنجائش نہیں ، دہشتگردی کیخلاف پوری پاکستانی قوم یکسو ہے،معصوم لوگوں کو نشانہ بنانیوالے انسانیت کے دشمن کسی رعایت کے مستحق نہیں،دہشت گرد پوری انسانیت کے کھلے دشمن ہیں،برداشت و میانہ روی پر مبنی پاکستانی معاشرے کا قیام ہمارا مشن ہے جو ضرور حاصل کریں گے۔
وہ ہفتہ کو یہاں امریکی قونصل جنرل زیچرے ہارکین رائیڈر سے ملاقات میں گفتگو کررہے تھے جس میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں خصوصاً توانائی کے شعبہ میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اورامریکہ کی دوستی کثیرالجہتی تعلقات پرمبنی ہے اور امریکہ کا پاکستان کے توانائی شعبہ میں بڑھتا ہوا تعاون لائق تحسین ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.