نیب افسران نے پیشہ ورانہ مہارت اور صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ‘ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے مطابق پاکستان میں پچھلے سال کی نسبت کرپشن میں 9 درجے کمی ہوئی ، یہ ملک و قوم کیلئے باعث تکریم ہے،چیئرمین نیب قمر زمان چودھری کا نیب لاہور کے افسران سے خطاب
ہفتہ 13 فروری 2016 23:51
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13فروری۔2016ء) چیئرمین قومی احتساب بیورو( نیب) قمر زمان چودھری نے کہا ہے کہ بدعنوان عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرنے اور احتساب کے شفاف نظام کو یقینی بنانے پر نیب لاہور کے افسران کی کارکردگی تسلی بخش ہے جبکہ نیب افسران نے پیشہ ورانہ مہارت اور صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
وہ ہفتہ کو یہاں نیب لاہور کی سالانہ جائزہ کارکردگی رپورٹ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا نیب افسران کی کارکردگی انتہائی موثر رہی ہے اور یہی وجہ ہے کہ نیب لاہور کی کارکردگی پچھلے سال کی نسبت بہتر ہوئی ہے۔انہوں نے افسران کو ہدایت کی کہ اپنی اس مثالی کارکردگی کو آئندہ بھی برقرار رکھیں تاکہ ادارے کا تشخص قائم رہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.