شبانہ اعظمی کی فلم ”نیرجا“ 19 فروری کو ریلیز ہو گی
شبانہ اعظمی نے 100 سے زیادہ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں پہلے اداکاراوٴں کا کریئر صرف 30 سال کی عمر تک ہی محدود ہوا کرتا تھا لیکن اب ایسا نہیں ہے‘ شبانہ اعظمی س
اتوار 14 فروری 2016 11:17
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 فروری۔2016ء) بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمی کا کہنا ہے کہ پہلے اداکاراوٴں کا کریئر صرف 30 سال کی عمر تک ہی محدود ہوا کرتا تھا لیکن اب ایسا نہیں ہے۔1974 میں اپنے کریئر کا آغاز کرنے والی شبانہ اعظمی نے تقریباً سو سے زیادہ فلموں میں مختلف طرح کے کردار نبھائے ہیں۔ شبانہ اعظمی اپنی آنے والی فلم ’نیرجا‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔
رام مادھوانی کی ہدایت میں تیار ہونے والی یہ فلم 19 فروری کو ریلیز ہو گی۔غیر ملکی خبررساں ادارے سے بات کرتے ہوئے شبانہ نے کہاکہ آج کل کا ماحول اداکاراوٴں کے لیے بہت سازگار ہے، سب سے اچھی بات تو یہ ہے کہ آج کل آرٹسٹ ایک وقت میں ایک ہی فلم پر توجہ دیتے ہیں۔وہ مزید کہتی ہیں کہ جب ہم فلمیں کیا کرتے تھے تو ہم سے کہا جاتا تھا کہ ایک سال میں کم از کم 12 فلمیں تو کرنی ہی چاہیے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.