پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون گزشتہ کئی دہائیوں پر محیط ہے،
باہمی دفاعی تعاون میں فوجی اور سخت تربیتی مشقیں شامل ہیں۔ترجمان دفترخارجہ کی وضاحت
میاں محمد ندیم منگل 16 فروری 2016 13:35
اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 16فروری۔2016ء) دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون گزشتہ کئی دہائیوں پر محیط ہے، باہمی دفاعی تعاون میں فوجی اور سخت تربیتی مشقیں شامل ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ باہمی معاہدے کے تحت ایک چھوٹادفاعی دستہ سعودی عرب میں تعینات ہے۔
پاکستان سعودی عرب دفاعی شعبے میں کئی دہائیوں سے آپس میں تعاون کررہے ہیں باہمی دفاعی تعاون میں فوجی اورتربیتی مشقیں شامل ہیں۔ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے دونوں ملکوں کے تربیت دینے والے افسران ایک دوسرے کے ملک میں جاتے ہیں،اسی لئے پاکستان سعودی عرب میں دہشتگردی کیخلاف کثیرملکی فوجی مشقوں میں شریک ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.