سمیرا ملک جعلی ڈگری کیس سپریم کورٹ کی نادرا اور پنجاب فارنزک لیبارٹری کی پیش کردہ رپورٹ فریقین کودینے کی ہدایت
منگل 16 فروری 2016 14:44
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 فروری۔2016ء) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سمیر ا ملک کی جعلی ڈگری کیس میں نادرا اور پنجاب فارنزک لیبارٹری کی پیش کردہ رپورٹ فریقین کودینے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت مارچ کے دوسرے ہفتے تک ملتوی کردی جبکہ سمیر املک کے خاتون ہونے کی بنیاد پر دربدر پھرنے کے دلائل پر چیف جسٹس نے ان کی سرزنش کرتے ہوئے کہاہے کہ کہ بی بی آپ عدالت میں سین تخلیق کرنیکی کوشش نہ کریں۔
منگل کو سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے رکن قومی اسمبلی سمیرا ملک کی جعلی ڈگری سے متعلق نظر ثانی درخواست کی سماعت کی ۔ دوران سماعت سمیر ا ملک نے موقف اپنایاکہ 2سال3ماہ اور21دن سے انصاف کیلئے دربدرپھر رہی ہوں،جب یونیورسٹی نے بھی ڈگری کی تصدیق کردی پھربھی ثبوت مانگے جارہے ہیں،ایسا اس لیے کیا جارہا ہے کیونکہ میں ایک خاتون ہوں جس پر چیف جسٹس برہم ہوگئے اور سمیرا ملک سے کہاکہ بی بی آپ عدالت میں سین تخلیق کرنیکی کوشش نہ کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.