لاہور :نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ایک پولیو ورکر زخمی
پولیو ورکر کی حالت خطرے سے باہر ہے، واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ لگتا ہے۔ڈی سی او لاہور
میاں محمد ندیم بدھ 17 فروری 2016 17:07
لاہور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 17فروری۔2016ء) صوبائی دارالحکومت لاہور میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ایک پولیو ورکر زخمی ہو گیا ہے۔لاہور پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بدھ کی صبح لاہور میں چوبرجی کے قریب راج گڑھ کے علاقے میں پیش آیا۔لاہور سمیت پاکستان بھر کے 83 ’خطرناک قرار دیے گئے تھے جن میں پیر سے انسدادِ پولیو مہم شروع ہوئی تھی۔
پولیس کے مطابق عمر خان نامی کارکن اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ قطرے پلانے کے لیے پیدل جا رہے تھے جب موٹرسائیکل پر دو سوار نامعلوم حملہ آوروں نے ان پر فائرنگ کی۔پولیس اہلکار کا کہنا ہے کہ عمر خان کی ٹانگ پر گولی لگی اور انھیں میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق حملے کا نشانہ بننے والی اس ٹیم نے مہم کے ضابط کار کے تحت کام شروع کرنے سے قبل مقامی تھانے میں اطلاع نہیں دی تھی اس لیے ان کے ساتھ سکیورٹی اہلکار نہیں تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.