سول وعسکری اداروں کے درمیان بہترین روابط کے نتیجے میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری ہوئی ‘ گورنر پنجاب
حکومت نے معاشی ترقی کے لیے اہم اور مشکل فیصلے کیے، پاکستان کے زرِمبادلہ کے ذخائر 20کروڑ سے تجاوز کر چکے ہیں ملک محمد رفیق رجوانہ کا پاکستان نیشنل فورم کے وفد سے خطاب ،گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خاں نے بھی ملاقات کی
بدھ 17 فروری 2016 17:55
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 فروری۔2016ء) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ اس وقت سب سے زیادہ ضرورت نیشنل کریکٹر پیدا کرنے کی ہے، ہم سب کواپنے حقوق سے زیادہ فرائض پر توجہ دینا ہو گی ،پاکستان نے ہمیں شناخت ،عزت، وقاراور زندہ قوم ہونے کا پورا حق دیا ہے ، اب یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اس ملک کی ترقی ،سلامتی اور مضبوطی کے لیے اپنا بھرپور عملی کردار ادا کریں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے صدر پاکستان نیشنل فورم کرنل (ر) اکرام اﷲ کی قیادت میں آئے ہوئے وفد کے شرکاء سے خطاب کے دوران کیا، جنہوں نے گورنر ہاؤس لاہور میں ان سے ملاقات کی۔ملاقات میں سابق گورنر پنجاب لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد مقبول، سابق چیف جسٹس شیخ محمد ریاض، سابق سپیکر قومی اسمبلی فخر امام اورجنرل (ر) محمد فاروق کے علاوہ قومی اداروں کی ریٹائرڈاعلیٰ شخصیات نے بھی شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.