سی ڈی اے ریسکیو سروس کو میونسپل حدود سے باہر تک توسیع دی جائے، یہ سروسز اسلام آباد کے تمام دور دراز علاقوں تک دستیاب ہونی چاہئیں،چیئرمین سی ڈی اے سروسز کو دستیاب وسائل اور افرادی قوت میں ضروری توسیع کا جائزہ لیں، توسیعی منصوبے پر اگلے تین ماہ میں عملدرآمد ہونا چاہیے
وزیراعظم نواز شریف کا سی ڈی اے سے متعلق بیان
بدھ 17 فروری 2016 20:09
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 فروری۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سی ڈی اے ریسکیو سروس کو میونسپل حدود سے باہر تک توسیع دی جائے، یہ سروسز اسلام آباد کے تمام دور دراز علاقوں تک دستیاب ہونی چاہئیں،چیئرمین سی ڈی اے ریسکیو سروسز کو دستیاب وسائل اور افرادی قوت میں ضروری توسیع کا جائزہ لیں، توسیعی منصوبے پر اگلے تین ماہ میں عملدرآمد ہونا چاہیے۔
بدھ کو وزیراعظم نواز شریف نے سی ڈی اے سے متعلق اپنے بیان میں کہا کہ سی ڈی اے ریسکیو سروسز کو میونسپل حدود سے باہر تک توسیع دی جائے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ریسکیو کی تمام سروسز اسلام آباد کے تمام علاقوں میں ہونی چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ ریسکیو سروسز کیلئے سی ڈی اے حدود تمام علاقوں تک تصور کی جائے، ریسکیو سروسز کی میونسپل حدود سے باہر آبادی تک فراہمی یکساں اہم ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.