مجید حکومت کے حالیہ اقدامات آزاد کشمیر کی سالمیت، آزاد خطہ کے ریاست پاکستان کے ساتھ تعلق اور جمہوریت کے معروف اصولوں کے خلاف ہے،راجہ فاروق حید
نکیال میں یوتھ کنونشن کسی گہری سازش کا حصہ ہے جس کو بے نقاب کرنے کیلئے جوڈیشنل کمیشن کا قیام ضروری ہے جوڈیشل کمیشن کے قیام میں مسلم لیگ(ن)آزاد جموں و کشمیر پورا تعاون کرے گی،میڈیا سے گفتگو
بدھ 17 فروری 2016 21:15
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 فروری۔2016ء ) پاکستان مسلم لیگ(ن) آزاد جموں وکشمیر کے صدر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ مجید حکومت کے حالیہ اقدامات آزاد کشمیر کی سالمیت، آزاد خطہ کے ریاست پاکستان کے ساتھ تعلق اور جمہوریت کے معروف اصولوں کے خلاف ہے۔ یہ آزاد کشمیر میں پہلی حکومت ہے جس نے ہندوستان کیخلاف ریاست مقبوضہ کشمیر میں ریاستی جبر کا شکار تین بے گناہ کشمیریوں کی شہادت اور ایک سیاسی جلسے میں بے گناہ شخص کی موت کو یکجا کر کہ یہ پیغام دیا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان دونوں کی حکومتوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ جس دن مقبوضہ کشمیر میں تین بے گنا افراد کی شہادت کیخلاف یوم سیاہ منایا رہا تھا مجید حکومت نے آزاد کشمیر میں اس دن یوم سیاہ منانے کا اعلان کیوں کیا؟ انہوں نے کہا کہ ہمیں منشی خان کی بے وقت موت پر اتنا ہی افسوس اور دکھ ہے جتنا کسی مسلم لیگی کارکن کی موت کا ہو سکتا ہے لیکن نکیال میں یوتھ کنونشن کسی گہری سازش کا حصہ ہے جس کو بے نقاب کرنے کیلئے جوڈیشنل کمیشن کا قیام ضروری ہے کہ اس کے پیچھے کیا معرکات کارفرما ہیں اور اس جوڈیشل کمیشن کے قیام میں مسلم لیگ(ن)آزاد جموں و کشمیر پورا تعاون کرے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.