کوہاٹ میں ڈینگی بخار سے متعلق شعور اجاگر کرنے اور موثر طور پر نمٹنے کے لئے کنٹی جینسی ڈینگی ورک پلان کی منظوری
جمعرات 18 فروری 2016 18:44
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 فروری۔2016ء) ڈپٹی کمشنر کوہاٹ ظاہر شاہ نے ضلع میں ڈینگی بخار سے بچاؤ سے متعلق ہر سطح پر شعور اجاگر کرنے اور اس سے موثر طور پر نمٹنے کے لئے فوری طور پر کنٹی جینسی ڈینگی ورک پلان کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت ڈسٹرکٹ ڈینگی کنٹرول کمیٹی، ڈسٹرکٹ ڈینگی کنٹرول روم ،ریپڈ ریسپانس ٹیم کوہاٹ ،ریپڈ ریسپانس ٹیم لاچی اور ڈینگی اویئرنس کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ڈینگی کنٹرول کمیٹی ڈپٹی کمشنر، ڈسٹرکٹ ناظم، ڈی ایچ او، اے سی کوہاٹ،اے سی لاچی اور کینٹ ایگزیکٹیو آفیسر جبکہ ریپڈ ریسپانس ٹیمیں متعلقہ تحصیل ناظمین، تحصیلدارز ، ٹی ایم اوز، پی ڈی کے ڈ ی اے اور محکمہ صحت کے حکام پر مشتمل ہوں گی۔اسی طرح ڈسٹرکٹ ناظم ڈینگی اوئیرنس کمیٹی کے سربراہ اور تحصیل ناظم کوہاٹ، تحصیل ناظم لاچی ،ڈی ایچ او، ڈی ای اوز میل و فیمیل اور ایکسین پبلک ہیلتھ اس کے ارکان ہوں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.