اسلام آباد پولیس کی سماج دشمن عناصر کیخلاف کارروائیاں‘ 12 قانون شکن گرفتار ‘ اسلحہ و منشیات برآمد
جمعہ 19 فروری 2016 19:19
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 فروری۔2016ء) اسلام آ باد پولیس نے جرائم پیشہ عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران12ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے8کلو 900گر ام چرس ، نمبر پلیٹ ، ریو الو نگ لا ئٹ ،225بو تلیں شراب ، اسلحہ معہ ایمو نیشن اور ما ل مسروقہ بر آمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے،مزید تفتیش جا ری ہے ۔
تفصیلا ت کے مطا بق وفا قی پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کے کر یک ڈاؤ ن کے دوران تھا نہ ترنو ل پولیس کے نو اب خا ن سب انسپکٹر معہ ٹیم نے دوران سپیشل چیکنگ مو ٹروے چوک کے قریب سے ایک شخص قاری مجید اﷲ سکنہ ضلع لوئر دیر حا ل کر یم ٹا ؤن ضلع نو شہر ہ کومشکو ک جان کر تلا شی لی تو پلا سٹک کے شاپر سے 5کلو گر ام چرس بر آمد ہوئی جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.