لیفٹیننٹ جنرل (ر)حامد خان کے استعفے پر افسوس ہے ، خیبر پختونخواہ میں ایک آزاد ، غیر جانبدار اور مضبوط احتساب کمیشن جلد لے کر آئیں گے ، خیبر پختونخواہ احتساب کمیشن سے متعلق پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کا بیان
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 20 فروری 2016 12:25
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 فروری 2016ء) : پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان نے کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر)حامد خان کے استعفے پر افسوس ہے ، خیبر پختونخواہ احتساب کمیشن سے متعلق اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم نے پہلی بار ایک آزاد احتساب کمیشن بنایا،آزاد احتساب کمیشن کی پہلی کوشش میں ہمیںمسائل کا سامنا کر نا پڑا۔
(جاری ہے)
عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم جیسا چاہتے تھے خیبر پختونخواہ احتساب کمیشن ویسا کام نہیں کر سکا۔
انہوں نے یقین دلایا کہ آزاد ، غیر جانبدار اور مضبوط احتساب کمیشن جلد لے کر آئیں گے ، عمران خان نے مزید کہا کہ پاکستان میں آج تک غیر جانبدار احتساب نہیں ہوا۔ لیکن خیبر پختونخواہ میں جلد ہی ایک غیر جانبدا ر اور مضبوط احتساب کمیشن لائیں گے کیونکہ خیبر پختونخواہ کو مثالی صوبہ بنانا ہمار ا عزم ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.