فواد خان اور عالیہ بھٹ کی فلم”کپور اینڈ سنز“کے نئے گانے کی ویڈیو جاری‘ فلم 18 مارچ کو ریلیز کی جائیگی
ہفتہ 20 فروری 2016 13:01
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 فروری۔2016ء) پاکستان کے مشہوراداکار فواد خا ن کی نئی بالی ووڈ رومانٹک کامیڈی فلم”کپور اینڈ سنز“کے نئے گانے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔
(جاری ہے)
شکن بترا کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دو بھائیوں کے گرد گھومتی ہے جو ایک لڑکی کے عشق میں گرفتار ہوجاتے ہیں،فلم کی دیگر کاسٹ میں رشی کپور، عالیہ بھٹ، سدھارتھ ملہوترااور رتنا پھاٹک شاہ شامل ہیں،کرن جوہر کی پروڈیوس کردہ فلم 18مارچ کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.