بلاول بھٹو زرداری کے پروٹوکول کی وجہ سے جاں بحق ہونے والی بسمہ کے والد کو فش ہاربرمیں ملازمت دے دی گئی
ہفتہ 20 فروری 2016 22:13
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 فروری۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے پروٹوکول کی وجہ سے جاں بحق ہونے والی بسمہ کے والد فیصل بلوچ کو فش ہاربرمیں ملازمت دے دی گئی۔ ترجمان وزیر اعلیٰ ہاؤس کے مطابق ہفتہ کو بتایا گیا کہ بسمہ کے والد فیصل بلوچ کو فش ہاربر میں نوکری دے دی گئی ۔
(جاری ہے)
اس موقع پر فیصل بلوچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے تقرر نامہ مل گیا ہے۔
تقرر نامہ دینے کیلئے مجھے وزیراعلیٰ ہاؤس بلایا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ فش ہاربر اتھارٹی میں نوکری کی نوعیت کیا ہے، یہ مجھے ابھی تک معلوم نہیں ہے۔ واضح رہے کہ بسمہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہسپتال آمد کے موقع پر راستہ بند ہونے کے باعث انتقال کر گئی تھی، جس پر وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ نے بسمہ کے والد فیصل بلوچ کو نوکری دینے کا وعدہ کیا تھا۔(اح)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.