سابق حکمرانوں نے قومی وسائل کو بے دردی سے لوٹا‘ ماضی میں وسائل عوام پر خرچ کرنے کی بجائے اپنی جیبیں بھری گئیں‘ دور آمریت میں ترقیاتی سکیموں کے نام پر کرپشن اور لوٹ مار کا بازار گرم رہا‘ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے شفافیت اور اعلیٰ معیار کے رجحان کو فروغ دیا ہے
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات میں بات چیت
اتوار 21 فروری 2016 16:25
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 فروری۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے قومی وسائل کو بے دردی سے لوٹا‘ ماضی میں وسائل عوام پر خرچ کرنے کی بجائے اپنی جیبیں بھری گئیں‘ دور آمریت میں ترقیاتی سکیموں کے نام پر کرپشن اور لوٹ مار کا بازار گرم رہا‘ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے شفافیت اور اعلیٰ معیار کے رجحان کو فروغ دیا ہے۔
وہ اتوار کو سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات میں بات چیت کررہے تھے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ عوام کی بے لوث خدمت مسلم لیگ (ن) کی سیاست کا محور ہے معاشی طور پر محروم طبقات کو ترقی کے دائرے میں لانا ہمارا ایجنڈا ہے۔ وسائل کا رخ غریب اور کم ترقی یافتہ علاقوں کی طرف موڑ دیا گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.