نواز شریف کی ٹیکس ایمنسٹی سکیم بری طرح ناکام
ٹیکس ایمنسٹی سکیم میں ناکامی کے بعد ایف بی آرکا اربوں روپے کی بنک ٹرانزیکشن کرنے والے بڑے بڑے تاجروں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ
اتوار 21 فروری 2016 17:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 فروری۔2016ء) نواز شریف کی ٹیکس ایمنسٹی سکیم بری طرح ناکام ہوگئی ہے ،20دنوں میں تاجر برادری کی جانب سے 110کے قریب ٹیکس گوشوارے جمع کرائے گئے ہیں ٹیکس ایمنسٹی سکیم میں ناکامی کے بعد ایف بی آرنے اربوں روپے کی بنک ٹرانزیکشن کرنے والے بڑے بڑے تاجروں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کر لیا ہے ،یکم مارچ سے ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح 0.6فیصدکرنے کے ساتھ ساتھ لاکھوں روپے کے بجلی گیس اور ٹیلی فون کے بل ادا کرنے والے تاجروں کو نوٹسز جاری کرنے کے ساتھ ساتھ پکڑ دھکڑ کا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.