سمجھوتہ ایکسپریس اور دوستی بس سروس معطل ، محصور پاکستانیوں بارے ہائی کمیشن بھارتی حکام سے رابطے میں ہے، دفتر خارجہ
پیر 22 فروری 2016 13:23
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 فروری۔2016ء) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان اور بھارت کے مابین چلنے والی سمجھوتہ ایکسپریس اور دوستی بس سروس دونوں معطل ہیں،بھارت میں محصور پاکستانیوں کے حوالے سے پاکستانی ہائی کمیشن بھارتی حکام سے رابطے میں ہے۔
(جاری ہے)
پیر کو ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے بھارت میں محصور پاکستانیوں کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان میں موجود بھارتیوں کی امداد کیلئے بھی بھارتی ہائی کمیشن نے مدد کی درخواست کی ہے، اس وقت سمجھوتہ ایکسپریس اور دوست بس سروس دونوں معطل ہیں،بھارت میں محصور پاکستانیوں کے معاملے پر پاکستانی ہائی کمیشن بھارتی حکام سے رابطے میں ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.