پاکستان مسلم لیگ (ن) میں اختلافات کے باعث دو دھڑے بننے کے بعد تیسرا امیدوار بھی چےئر مین شپ کیلئے میدان میں آ گیا
پیر 22 فروری 2016 14:41
کمالیہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 فروری۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) میں اختلافات کے باعث دو دھڑے بننے کے بعد تیسرا امیدوار بھی چےئر مین شپ کیلئے میدان میں آ گیا۔ اختلافات نے کارکنان کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا۔ گروپ بندی کے باعث میونسپل کمیٹی کمالیہ کی چےئر مین شپ خطرے میں پڑتی جا رہی ہے۔ تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے منتخب ہونے والے کونسلرز بھی ن لیگ کے اختلافات سے فائدہ اٹھانے کیلئے پوری طرح تیار بیٹھے ہیں۔
کمالیہ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مقامی قیادت پچھلے کچھ عرصہ سے اختلافات کا شکار نظر آرہی ہے۔ اس دوران ایک مرتبہ صلح بھی ہوئے لیکن پھر چند دنوں کے بعد دوبارہ اختلافات پیدا ہو گئے، ایم این اے اور ایم پی اے نے میونسپل کمیٹی کمالیہ کی چےئر مین شپ کیلئے اپنے الگ الگ امیدواران دے رکھے ہیں، جس سے کمالیہ میں مسلم لیگ (ن) اکثریت میں ہونے کے باوجود ابھی تک دو حصوں میں بٹی نظر آرہی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.