راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کا بینظیر بھٹو قتل کیس کے پراسیکیوٹرز کی عدم حاضری پر سخت برہمی کا اظہار
پیر 22 فروری 2016 16:12
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 فروری۔2016ء) راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بینظیر بھٹو قتل کیس کے پراسیکیوٹرز کی عدم حاضری پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے ‘ عدالت نے دونوں پراسیکیوٹرز کو آخری موقع دیتے ہوئے آئندہ سماعت کیلئے نوٹسز جاری کر دیئے ۔
(جاری ہے)
سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج رائے ایوب مارتھ نے کی ۔
سماعت کے موقع پر استغاثہ کا گواہ احمد شعیب حاضر ہوا تاہم ایف آئی اے کے دونوں پراسیکیوٹر چودھری اظہر ، خواجہ امتیاز میں سے کوئی بھی عدالت حاضر نہ ہو سکا ۔ عدالت نے پراسیکیوٹرز کی عدم حاضری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چودھری اظہر ، خواجہ امتیاز کو حاضری کیلئے آخری موقع دے دیا ۔ مقدمے کی سماعت چوبیس فروری تک ملتوی کر دی گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.