چکیاتن تاشیرینگل کوہستان روڈ کوجلد بحال کیا جائے۔عنایت اللہ
پیر 22 فروری 2016 16:27
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 فروری۔2016ء) خیبرپختونخوا کے وزیر بلدیات عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ حکومت صوبے میں سڑکوں کی تعمیر ومرمت پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ چکیاتن تا شیرینگل کوہستان روڈکی جلداز جلد بحالی کے لئے اقدامات اٹھائیں تاکہ ملحقہ مقامی آبادی کی مشکلات اورشکایات کافوری ازالہ کیا جاسکے ۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے پشاورمیں ایک عوامی نمائندہ وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ وفد نے ایم پی اے محمد علی کی قیادت میں وزیر موصوف سے ملاقات کی اور عوامی مسائل سے انہیں آگاہ کیا ۔اس موقع پر منیجنگ ڈائریکٹرخیبرپختونخوا ہائی وے اتھارٹی اعجاز خان بھی موجود تھے جبکہ وفد میں تحصیل ناظم کلکوٹ اخونزادہ ،بہادرخان ،صاحبزادہ روح اسلام ،گل زمین ،حاجی گل شیر اور گل رنگ بھی شامل تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.