اورنج ٹرین سے لاکھوں غریب عوام مستفید ہونگے: حمزہ شہباز شریف
پیر 22 فروری 2016 17:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 فروری۔2016ء ) رہنمامسلم لیگ(ن)حمزہ شہبازشریف کی چیئرمین یوسی انتیس یونس خان کی رہائشگاہ آمد،حمزہ شہبازشریف نے یونس خان کی ہمشیرہ کے نتقال پراظہارتعزیت کیا اورفاتحہ خوانی کی اس موقع پرانہوں نے کہا کہ اورنج لائن منصوبہ غریبوں کی فلاح کامنصوبہ ہے۔
(جاری ہے)
لاہور میں مصری شاہ کے محلہ فاروق گنج میں رہنمامسلم لیگ(ن)حمزہ شہبازکی چیئرمین یوسی انتیس یونس خان کی رہائشگاہ آمد کے موقع پرصوبائی وزیرایکسائزاینڈ ٹیکسیشن مجتبیٰ شجاع الرحمان،چودھری وسیم قادرمیاں ندیم،کبیرتاج سمیت دیگربھی ہمراہ تھے۔
اس موقع پر میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے حمزہ شہباز شریف نے کہاکہ اورنج لائن میٹروٹرین منصوبہ غریب آدمی کامنصوبہ ہے،اورنج ٹرین سے لاکھوں غریب عوام مستفیدہوں گے،میٹرو بس کی مخالفت کرنیوالے ہی اورنج ٹرین کی مخالفت کررہے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.