ایم کیوایم کے پنجاب میں بھوک ہڑتال ،مظاہروں کے پروگرام ملتوی
منگل 23 فروری 2016 11:54
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 فروری۔2016ء )ایم کیوایم پنجاب کی جانب سے الطاف حسین کی تقریر و تصویر کی نشر واشاعت پر پابندی کے خلاف بھوک ہڑتال اورمظاہروں کے پروگرام ملتوی کر دیئے گئے ۔
(جاری ہے)
کراچی سے جاری ایم کیو ایم کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ قائدایم کیوایم کی تقاریرنشرنہ ہونے پرایم کیوایم نے منگل کو پنجاب کے مختلف مختلف شہروں میں احتجاج کااعلان کیاتھا۔ علامتی بھوک ہڑتال اورمظاہروں کے پروگرام کی ری شیڈولنگ کی جارہی ہے۔ ری شیڈولنگ ہوتے ہی پنجاب میں بھوک ہڑتال اور احتجاجی پروگرام کاشیڈول جاری کردیاجائیگا۔
مزید اہم خبریں
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
خفیہ ایجنسیوں نے سیاسی مقدمات میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مداخلت کی
-
گوگل پلے اسٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
-
ایل پی جی کے صارفین کے لیے خوشی کی خبر، مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
رانا ثنا اللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان
-
ایف بی آر کی تاجر دوست اسکیم مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی
-
اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے دن بدترین مندی
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
-
گاڑی کے لئے پلاٹنم کیٹگری نمبر پلیٹ کی فیس 10لاکھ مقرر کرنے پر اتفاق
-
ایل پی جی سستی کر دی گئی
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.