اسلام آباد ہائی کورٹ ،مدرسہ کی غیر قانو نی تعمیر کے خلاف دائر توہین عدالت کیس میں سی ڈی اے سے دوبارہ رپورٹ طلب
منگل 23 فروری 2016 13:53
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 فروری۔2016ء) اسلام آباد ہائی کورٹ نے جی الیون تھری میں غیر قانونی طورپرتعمیر مدرسہ کے خلاف دائر توہین عدالت کیس میں سی ڈی اے سے دوبارہ رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت چار مارچ تک ملتوی کر دی ۔گزشتہ روز جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل سنگل بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔ درخواست محمد ایوب کی جانب سے ایڈووکیٹ شمشاد اللہ چیمہ مدرسہ کی جانب سے ایڈووکیٹ قاری عبدالرشید جبکہ سی ڈی اے کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے ۔
درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ جس جگہ مدرسہ تعمیر کیا گیا ہے وہ میرے موکل کی آبائی زمین ہے جو ان کے آباؤ اجداد نے نہ صرف آبائی قبرستان کے لئے وقف کر رکھا ہے اس موقع پر جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے مدرسے کے وکیل سے استفسار کیا کہ آپ کے پاس اس زمین کے الاٹمنٹ لیٹر ہے عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ مالکان کی اجازت کے بغیر جب مسجد نبوی کی تعمیر نہیں ہو سکتی تو غیر قانونی مدرسہ کیسے تعمیر کر دیا گیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.