آصف زرداری نے رحمن ملک کونیویارک طلب کرلیا
رحمن ملک بلاول بھٹو سے ملاقات کرنے دبئی گئے ،جہاں سے وہ نیویارک کیلئے روانہ ہوں گے
منگل 23 فروری 2016 16:33
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 فروری۔2016ء) شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے سابق وزیر داخلہ رحمن ملک کو دبئی سے نیویارک طلب کرلیا ، دونوں رہنماؤں کے درمیان اہم سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال ہوگا۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری نے رحمن ملک کو ملاقات کے لئے نیویارک طلب کرلیا ہے اور رحمن ملک دبئی سے سیدھے نیویارک کیلئے روانہ ہوں گے ۔
ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ آصف علی زرداری کو چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ہونیوالی ملاقات اور اس دوران زیر بحث لائے گئے امور سے متعلق بریفنگ دینگے ۔رحمن ملک پاکستان میں سیاسی صورتحال ، امن وامان سے متعلق امور اور سندھ بالخصوص کراچی کی صورتحال بارے بھی آگاہ کریں گے۔ذرائع نے بتایا کہ رحمن ملک آصف علی زرداری کو نیب میں اصلاحات لانے کیلئے آرڈیننس کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دینگے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.