لاہورسے اسلام آباد تک موٹروے کومکمل طورپربحال کیاجارہا ہے ٗشیخ آفتاب
حکومت پسماندہ علاقوں کو ملک کے دوسرے ترقی یافتہ حصوں کے برابر لانے کیلئے کام کر رہی ہے ٗ اسمبلی میں اظہار خیال حکومت پسماندہ علاقوں کو ملک کے دوسرے ترقی یافتہ حصوں کے برابر لانے کیلئے کام کر رہی ہے ٗوزیرمملکت شہری ہوابازی کے ادارے کے ساتھ مشاورت سے بلوچستان کے مختلف ہوائی اڈوں سے پروازیں شروع کرنے پر غور کیا جائے ٗقرارداد
منگل 23 فروری 2016 18:33
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 فروری۔2016ء) قومی اسمبلی کو بتایا گیا کہ فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن لاہور سے اسلام آباد تک موٹر وے بناؤ ، چلاؤ اور منتقل کرو کی بنیاد پر مکمل طور پر بحال کررہی ہے۔یہ بات پارلیمانی امور کے وزیر مملکت شیخ آفتاب احمد نے ایک توجہ دلاؤ نوٹس کا جواب دیتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ بحالی کے کام کے دوران بعض مقامات پرموٹروے کی باڑ کو نقصان پہنچا ہے۔
انہوں نے یقین دلایا کہ کہ جونہی موٹر وے بحال ہو تی ہے نئی باڑ لگا دی جائے گی۔ایک اور توجہ دلاؤ نوٹس کے جواب میں وزیر مملکت نے کہا کہ وزیراعظم کے تصور کے مطابق حکومت پسماندہ علاقوں کو ملک کے دوسرے ترقی یافتہ حصوں کے برابر لانے کیلئے کام کر رہی ہے۔ایوان نے ملک میں بڑھتی ہوئی آلودگی سے پیدا ہونے والے مسائل سے متعلق تحریک پر بحث کی بحث میں حصہ لیتے ہوئے ارکان نے کہا کہ آلودگی میں اضافہ ایک سنجیدہ مسئلہ ہے جو متعدد امراض کا سبب ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.