متحدہ عرب امارات : سوشل میڈیا پر رضامندی کے بغیر کسی کی تصویر پوسٹ کرنے پر سزا اور جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ
سمیرا فقیرحسین بدھ 24 فروری 2016 17:12
متحدہ عرب امارات (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 فروری 2016ء) : رضامندی کے بغیر کسی کی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کے جُرم میں جیل کی سزا اور 5 لاکھ درہم جُرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی پولیس کا کہناہے کہ متحدہ عرب امارات میں سب سے بڑا جُرم کسی کی تصویر کو اس کی اجازت اور رضامندی کے بغیر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پوسٹ کرنا ہے۔
متحدہ عرب امارات کے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے تشکیل دئے گئے نئے قانون کے مطابق ایسا کرنے والے افراد پر جیل کی سزا یا 5 لاکھ درہم جُرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔ دبئی پولیس کے ایک اعلیٰ افسر کا کہنا ہے کہ متعدد سوشل میڈیا صارفین اس قانون سے لاعلم ہیں۔ سوشل میڈیا آگاہی مہم کے آغاز پر انتظامیہ کے اسسٹنٹ پولیس کمانڈر میجر جنرل محمد الشریف کا کہنا تھا کہ کچھ سوشل میڈیا صارفین یہ نہیں جانتے کہ اگر انہوں نے کسی کی تصویر اور ویڈیو بنا کر اپ لوڈ کی تو یہ ایک قابل سزا جُرم بن جاتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.