لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم کی جانب سے نیب کے معاملات میں مبینہ مداخلت کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت اور چیئرمین نیب سے جواب طلب کر لیا۔۔۔۔۔
عمر جمشید جمعرات 25 فروری 2016 14:50
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 فروری۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید کے روبرو درخواست گزار گوہر نواز سندھو نے مو ¿قف اختیار کیا کہ نیب آزاد اور خودمختار ادارہ ہے۔ وزیراعظم کے ماتحت نہیں، لہذا اس ادارے کے معاملات میں مداخلت کا وزیراعظم کو کوئی اختیار حاصل نہیں۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ قوانین کے تحت نیب کو کسی بھی شخص، انتظامی اور سیاسی عہدیدار کے خلاف کارروائی اور تحقیقات کا مکمل اختیار حاصل ہے۔
وزیراعظم نے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے نیب کو تنبہیہ کی جو کہ نیب کے معاملات میں براہ راست مداخلت کے مترادف ہے۔ انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ وزیراعظم کو نیب کے معاملات میں مداخلت سے روکنے کا حکم دیا جائے۔ جس پر عدالت نے وفاقی حکومت، چیئرمین نیب اور دیگر فریقین سے تین ہفتوں تک کے لئے جواب طلب کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.