مظفرگڑھ ‘ مبینہ پولیس مقابلے کے نتیجے میں5 لاکھ روپے کی سرکی قیمت والا ایک اشتہاری ڈاکو ہلاک
جمعرات 25 فروری 2016 14:56
مظفرگڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 فروری۔2016ء) مظفرگڑھ میں مبینہ پولیس مقابلے کے نتیجے میں5 لاکھ روپے کی سرکی قیمت والا ایک اشتہاری ڈاکو ہلاک ہوگیا،ملزم پولیس اہلکار کے قتل میں بھی ملوث تھا۔
(جاری ہے)
ڈی پی او مظفرگڑھ ملک اویس احمدکے مطابق علاقے روہیلانوالی میں پولیس نے ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا تو ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کردی اور دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا اور اس کے باقی ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ہلاک ہونیوالے ڈاکو کی شناخت قدیر راجپوت کے نام سے ہوئی ہے جس کے سر کی قیمت 5 لاکھ روپے مقرر تھی اور ملزم پولیس اہلکار راشد منہاس کے قتل سمیت مختلف اضلاع کی پولیس کو قتل ڈکیتی اور راہزنی کے مقدمات میں مطلوب تھا۔
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.