بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں ایک لاکھ 25 ہزار 714 مشکوک مستحقین کے رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف
میاں محمد ندیم جمعرات 25 فروری 2016 16:10
اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔25فروری۔2016ء) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں ایک لاکھ 25 ہزار 714 مشکوک مستحقین کے رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس پر حکام نے ان افراد کو رقوم کی ادائیگی روک دی ہے۔
(جاری ہے)
سینیٹر سلیم مانڈوی والا کے زیر صدارت قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں ماروی میمن نے بتایا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ایک لاکھ 25 ہزار 714 افراد مشکوک ہیں جن کو رقوم کی ادائیگی روک دی گئی ہے جبکہ ان افراد کو رقم فراہم کرنے والے ملازمین کو شوکاز جاری کر دیئے گئے ہیں۔
انہوںنے کہاکہ سکینڈل میں بی آئی ایس پی کے 75 افسران ملوث ہیں جن کے خلاف انکوائری اگلے ماہ مکمل کرلی جائے گی۔ ماروی میمن کا مزید کہنا تھا کہ بی آئی ایس پی کا محکمہ آڈٹ کرایا جا رہا ہے ، نادرا اور بی آئی ایس پی کی مشترکہ ٹیم آڈٹ کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.