ٹیوٹا برطانوی ادارے دفتر برائے قابلیت اور امتحان آفکوال کے تعاون سے پنجاب میں ووکیشنل ٹریننگ کو فرو غ د گی‘ عرفان قیصر شیخ
جمعرات 25 فروری 2016 16:44
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 فروری۔2016ء) ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ٹیوٹا) برطانوی ادارے دفتر برائے قابلیت اور امتحان (آفکوال)کے تعاون سے صوبہ پنجاب میں اپنے اداروں میں ووکیشنل ٹریننگ کو فرو غ دے گی، ٹیوٹا اس سلسلے میں گزشتہ سال دسمبر میں وزیر اعلی پنجاب کی موجودگی میں آفکوال کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر چکی ہے ۔
ان خیالات کا اظہار چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ نے پاکستان میں ہیڈآف ڈیپارٹمنٹ برائے انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ (ڈی فیڈ-برطانوی ادارے) بن فرنچ کے ساتھ گزشتہ روز ملاقات میں کیا ۔ چیف آپریٹنگ آفیسر جواد احمد قریشی اور دیگر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔عرفان قیصر شیخ نے کہا کہ برطانوی ادارے آفکوال نے ڈی فیڈکو ٹیوٹا کے ساتھ مفاہمی یادداشت کے مطابق صوبہ پنجاب میں ووکیشنل ٹریننگ کے فروغ کیلئے معاملات کو آگے بڑھانے کی ذمہ داری سونپی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.