بجلی کا خالص منافع ،اسحاق ڈار خیبرپختونخوا کو 25ارب روپے دینے پر رضامند
سیکرٹری خزانہ کے پی کیکو رواں مالی سال 50ارب روپے دینے پر رضا مند نہیں ،وفاقی حکومت 15ارب دینا چاہتی تھی،اجلاس کی اندرونی کہانی
جمعرات 25 فروری 2016 20:46
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 فروری۔2016ء ) وفاق اور خیبرپختونخوا حکومت کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے ذرائع کے مطابق سیکرٹری خزانہ وقار مسعود کے پی کے حکومت کو بجلی کے خالص منافع کی مد میں رواں مالی سال کے دوران 50ارب روپے دینے پر رضا مند نہیں تھے وفاقی حکومت بجلی کے خالص منافع کی مد میں 15ارب دینا چاہتی تھی کے پی کے حکومت کے جارحانہ رویہ کی وجہ سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار 25ارب روپے دینے پر رضامند ہوئے ذرائع نے مزید بتایا کہ 100ملین ایم ایم سی ان انڈسٹر ی کے لیے استعمال ہو سکے گی جو کے پی کے حکومت کے پاس ہو یا پبلک پرائیوٹ لمییڈ کے تحت چل رہے ہو چشمہ رائٹ بینک کینال کے پی سی ون کو دوبارہ اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت کی ہے اس منصوبہ کے تحت وفاقی حکومت 65 فیصد اور خیبرپختونخوا حکومت35 فیصد ادا کرے گی ورکرز ویلفیر بورڈ کو فوری طور پر بنانے اور فنڈز جاری کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.