پاکستانی بینکوں کو ایران سے تجارت کی اجازت مل گئی
عالمی پابندیوں کے اختتام سے، پاکستان اور ایران کے درمیان معمول کی تجارتی اور کاروباری سرگرمیوں کو بحال کرنے میں مدد ملے گی،اسٹیٹ بینک
جمعہ 26 فروری 2016 12:05
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 فروری۔2016ء) اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی جانب سے تہران پر سے اقتصادی پابندیاں اٹھائے جانے کے اقدام کو مد نظر رکھتے ہوئے پاکستانی بینکوں کو ایران سے معمول کے مطابق مالی تعلقات قائم کرنے کی اجازت دے دی گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اس حوالے سے تمام بینکوں اور مالیاتی اداروں کے لیے ہدایات جاری کردی ہیں۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا تھا کہ 'وفاقی حکومت کی جانب سے ایران پر موجود اقتصادی پابندیاں اٹھانے کے لیے اقوام متحدہ کی 20 جولائی 2015 کی قرار داد پر عمل درآمد کو مد نظر رکھتے ہوئے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان یہ اعلان کرتا ہے کہ ایران پر لگائی گئی گزشتہ بینکس یا ایف آئیز کی پابندی اٹھا لی گئی ہے اور اب ایران سے معمول کی تجارت کی جاسکتی ہے'۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.