اقوام متحدہ کے 31 رکنی پیس بلڈنگ کمیشن کو مالیاتی لحاظ سے زیادہ مستحکم بنایا جائے
پاکستانی مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا سلامتی کونسل میں مباحثے کے دوران اظہار خیال
جمعہ 26 فروری 2016 12:26
اقوام متحدہ ۔ 26 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 فروری۔2016ء) پاکستان نے جنگ سے متاثرہ ممالک میں قیام امن کی کوششوں کو تیز کرنے کے لئے اقوام متحدہ کے 31 رکنی پیس بلڈنگ کمیشن کو مالیاتی لحاظ سے زیادہ مستحکم بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں ”پوسٹ کنفلکٹ پیس بلڈنگ ۔
ریویو آف پیس بلڈنگ آرکیٹکچر“ کے موضوع پر مباحثے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ قیام امن کی کوششوں کو مضبوط بنانا ہم سب کے مفاد میں ہے اور اس عمل کو ترجیح دینے میں ناکامی مزید تنازعات اور افراتفری کے المناک سلسلے پر منتج ہوتی ہے۔ پاکستانی مندوب نے مزید کہا کہ کسی بھی تنازع کو دوبارہ سر اٹھانے سے روکنے کے لئے اس کی بنیادی وجوہات پر توجہ دینا بے حد ضروری ہے لیکن اس مقصد کے حصول کے لئے طویل المعیاد کمٹمنٹ اور فنڈز کی وافر مقدار میں اور حقیقتاً فراہمی ضروری ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.