خیبرپختونحوا اسمبلی نے سٹیشنری کی مد میں بچت کے لئے اسمبلی کے ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کر دیا‘اراکین کے لیے130کمپیوٹرنصب
میاں محمد ندیم جمعہ 26 فروری 2016 16:18
پشاور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔26فروری۔2016ء) خیبرپختونحوا اسمبلی نے سٹیشنری کی مد میں بچت کے لئے اسمبلی کے ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کر دیا۔ اسمبلی ہال میں ایم پی ایز کیلئے 130سے زائد کمپیوٹر نصب کر دیئے گئے۔ ارکان اسمبلی صرف ایک کلک پر تمام ریکارڈ دیکھ سکیں گے۔خیبرپختونخوا اسمبلی اپنا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے والی ایشیا کی پہلی اسمبلی بن گئی۔
تبدیلی کانعرہ لے کر برسراقتدار آنے والی جماعت پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا اسمبلی میں بھی تبدیلی لے آئی۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کا نظام مکمل طور پر کمپیوٹرائز کر دیا گیا ہے۔ اسمبلی ہال میں ایم پی ایز کیلئے 130 سے زائد کمپیوٹر نصب کردیئے گئے ہیں جن پر وہ صرف ایک کلک کے ذریعے جاری سیشن کا ایجنڈا ، وقفہ سوالات ، بل ، قراردادیں اور دیگر امور کی تفصیلات حاصل کرسکیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.