وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ، صوبے میں امن وامان کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی
جمعہ 26 فروری 2016 16:39
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 فروری۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت کراچی میں اجلاس ہوا۔ جس میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ، گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویزرشید، ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر اور چیف سیکرٹری اور آئی جی سندھ نے شرکت کی۔
(جاری ہے)
اجلاس کے دوران وزیراعظم نواز شریف کو صوبے میں امن وامان کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔
اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف نے آئی جی سندھ کو پولیس کی کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنایا جائے، قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے اور آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، دہشت گردوں کے ساتھ ان کے سہولت کاروں کو بھی نہیں چھوڑا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.