خانیوال‘ کمیونٹی اینڈ سیفٹی وِنگ کی جانِب سے پریس کلب میں صحافیوں کے تحفظ کیلئے خصوصی ورکشاپ کا اہتمام
جمعہ 26 فروری 2016 18:39
خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 فروری۔2016ء) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 انجینئر دانش خلیل کی ہدایت پر کمیونٹی اینڈ سیفٹی وِنگ کی جانِب سے خانیوال پریس کلب میں صحافیوں کے تحفظ کیلئے خصوصی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔
(جاری ہے)
ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر کنور فہیم احمد نے صحافیوں کو کسی بھی ہنگامی صورتِ حال جیسے کہ بم بلاسٹ، دہشت گرد حملہ اور خود کش حملہ سے بچاؤ کے بارے میں مکمل بریفنگ دی گئی بعد ازاں اس کا عملی مظاہرہ بھی کیا گیا۔
اس ورکشاپ کا مقصد صحافی برادری کے تحفظ کو یقینی بنانا تھا۔صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب ساجِد پرویز ، جنرل سیکریٹری محمد اشرف پراچہ سینئر صحافی احمد رضا قادری ۔امتیاز علی اسد ،رانامعین الدین،رانا منصور علی ،میاں فرقان ،وقار پراچہ کے علاوہ صحافیوں کی بڑی تعداد نے ورکشاپ میں حصہ لیااور ریسکیو1122کی صحافیوں کے تحفظ کے بارے میں کاوش کو سراہا۔ اس موقع پر فائر انسٹرکٹر محسِن رضا اور میڈیا کو آرڈینیٹر راشد چوہدری بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.