الطاف حسین نے غریب و متوسط طبقے سے پڑھے لکھے نوجوانوں کو اعلیٰ ایوانوں میں بھیج کر پہلی بار عملی طور پر عوامی سیاست متعارف کرائی، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی
جمعہ 26 فروری 2016 22:41
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 فروری۔2016ء) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سانگھڑ میونسپل کمیٹی ٹنڈوآدم کے وارڈز 04، 05، 07 اور 22 سے ایم کیو ایم کے نامزد بلدیاتی امیدواران بالترتیب محمد صادق قائم خانی، اصغر عباسی، شوکت شیخ اور نور خان راجپوت کامیابی پر امیدواران اور سانگھڑ کی عوام کو مبارک باد پیش کی ہے اور اسے حق پرستی کی شاندار فتح قرار دیا ہے۔
ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ملک میں جاگیردارانہ نظام کے سبب تعلیم یافتہ اور باشعور نوجوان ملک کے اعلیٰ ایوانوں میں نہیں جاسکتے اور ان کی تقدیر کے فیصلے موروثی سیاستدان کرتے ہیں لیکن ایم کیو ایم ملک کی واحد جماعت ہے جس کے لیڈر نے پاکستان کے غریب و متوسط طبقے سے پڑھے لکھے نوجوانوں کو ملک کے اعلیٰ ایوانوں میں بھیج کر پاکستان میں پہلی بار عملی طور پر عوامی سیاست متعارف کرائی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.