آصف زرداری کے سکون کیلئے ہمیں عدالت پیش ہونا پڑتا ہے،ذوالفقار مرزا
ہفتہ 27 فروری 2016 14:43
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 فروری۔2016ء) سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کے دل کے سکون کیلئے ہمیں عدالت پیش ہونا پڑتا ہے، عزیز بلوچ کے حوالے سے مجھے بتایا گیا تھا، مجھ سے کیا پوچھاوہ میں وقت آنے پر بتاؤں گا،بھگوڑے ملک سے بھاگ گئے، ہم تاریخیں بھگت رہے ہیں۔
(جاری ہے)
ہفتہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے کہا کہ رینجرز نے مجھے عزیر بلوچ کے حوالے سے بیان ریکارڈ کروانے کیلئے عدالت بلایا تھا۔
انہوں نے کہا کہ مجھ سے بیان ریکارڈ کرانے کے دوران کیا پوچھا گیا۔ وہ میں وقت آنے پر بتاؤں گا ۔ابھی کچھ نہیں بتا سکتا۔ذوالفقار مرزا نے کہاکہ سابق صدر آصف علی زرداری کے دل کے سکون کیلئے ہمیں عدالت میں بلایا جاتا ہے۔ بھگوڑے ملک سے بھاگ گئے اور ہم تاریخیں بھگت رہے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.