بلاول بھٹو زرداری کے آئندہ ماہ دورہ جنوبی پنجاب کے سلسلہ میں تیاریاں کا باقاعدہ آغاز
مخدوم احمد محمود کی زیر صدارت اجلاس ، بلاول بھٹو کے شایان شان استقبال کے حوالے سے تیاریوں کی ہدایت
ہفتہ 27 فروری 2016 19:40
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 فروری۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے آئندہ ماہ دورہ جنوبی پنجاب کے سلسلہ میں تیاریاں کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ۔ اسی سلسلے میں گزشتہ روز جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں جنوبی پنجاب کے صوبائی جنرل سیکرٹری چوہدری شوکت بسراء اور جنوبی پنجا ب کے سینئر ایڈوئزار عبدالقادرشاہین ، سیکرٹری اطلاعات خواجہ رضوان عالم سمیت دیگر عہدیداران نے شرکت کی ۔
اس موقع پر مخدوم سید احمد محمود نے پارٹی کے صوبائی، ڈویثرنل، ضلعی عہدیداروں سمیت پارٹی کی ذیلی تنظیموں پر زور دیا کہ وہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آمد کے موقع پر انکا شایان شان استقبال اور جنوبی پنجاب کے اضلا ع رحیم یار خان، ملتان اور بہاولپور میں ہونے والے عوامی اجتماعات سے خطابات کے پروگراموں کو کامیاب بنانے کے لیے تیار یاں تیز کر دیں کیونکہ ان کا یہ دورہ ملکی سیاست میں ایک اہم اہمیت کا حامل ہے اور ملک کی آئندہ کی سیاست کا رخ تبدیل کر کے نئی راہیں متعین کریگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے،پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر
-
26 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.