ہالی وڈ اداکارہ ڈیزی ریڈ لی گانا گائیں گی

پیر 29 فروری 2016 12:03

ہالی وڈ اداکارہ ڈیزی ریڈ لی گانا گائیں گی

لاس اینجلس ۔ 29 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 فروری۔2016ء) ہالی وڈ اداکارہ ڈیزی ریڈ لی نے گانے کی ٹھان لی،ذرائع کے مطابق فلم دی فورس اویکن فیم اداکارہ ڈیزی ریڈ لی ایک گلوکار کے ساتھ گانا ریکارڈ کروانے جا رہیں ہیں،انھوں نے اپنے ایک اعلان میں ایک گلوکار کے ساتھ جے جے ابراھام کی فلم کے لئے سائنڈ ٹریک ریکارڈ کروانے کا بتاتے ہوئے کہا کہ وہ روان ہفتے ایک بہت بڑے نام کے ساتھ گانے جا رہیں ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ تفصیلات بارے سب جاننے کے لئے بے تاب ہو ں گے لیکن انتظار شرط ہے۔

متعلقہ عنوان :