کراچی،جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ کی عدالت نے ماں کے قاتل کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
پیر 29 فروری 2016 19:23
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 فروری۔2016ء) جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ کی عدالت نے ماں کے قاتل غلام ربانی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ، ملزم کو 14 دن بعد عدالت میں پیش کیا جائے۔ بوٹ بیسن پولیس نے ریمانڈ ختم ہونے پر ملزم کو عدالت لائی۔ سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کی بہن نے ہوش میں آنے بعد بتایا کہ قتل غلام ربانی نے کیا ہے۔
مقدمے میں ملزم کی بہن گواہ ہے۔(جاری ہے)
ملزم کی بہن کی حالت بہتر ہونے پر اس کا بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔ عدالت نے ملزم کو 14 دن کے عدالتی ریماں ڈ پر جیل بھیج دیا اور تفتیشی افسرکو ہدایت کی کہ آئندہ سماعت پر مقدمے کا چالان پیش کیا جائے۔ واضح رہے کہ ملزم غلام ربانی نے پولیس کو دئیے گئے ابتدائی بیان میں کہا تھا کہ ماں اور بہن کے جھگڑے کے دوران اس نے مشتعل ہو کر قتل کیا۔ ملزم گزشتہ سماعت میں عدالت میں اپنے اس بیان سے منحرف ہوگیا اور عدالت میں بیان دیا کہ والدہ کا قتل ہوا تو میں گھر میں نہیں تھا۔ مجھے پتہ چلا کہ ڈاکوؤں نے مزاحمت پر والدہ کو قتل کیا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث عناصر کیلئے سخت قانون سازی کر رہے ہیں: خواجہ سلمان رفیق
-
انسانی اعضا کی غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث عناصرکیلئے سخت قانون سازی کررہے ہیں، صوبائی وزیرصحت
-
ملک کی معاشی ترقی ،اسے مضبوط خطوط پر استوار کرنے میں مزدور کے کلیدی کردار سے انکار نہیں کیا جاسکتا‘ بلیغ الرحمن
-
مزدور معاشرے اور ملک کی مجموعی معاشی اور اقتصادی ترقی میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ، پراسیکیوٹرز کی پروفیشنل قابلیت کیلئے’’سیٹ آف سکلز‘‘ پیش
-
چینی کمپنیوں کی مدد سے گوادر کی سڑکیں اور عوامی مقامات شمسی توانائی سیروشن
-
دریاخان،غیرت کے نام پر بھائی نے کزن کے ساتھ ملکر بہن کو نہر میں پھینک دیا ،نعش برآمد
-
وزیراعلی سندھ اور یورپی یونین کی سفیرکے درمیان ملاقات،سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
چیچہ وطنی سے اندیشہ نقص امن کے تحت گرفتار 26 کسان جیل منتقل
-
وزیراعلیٰ سندھ اوریورپی یونین کی سفیرکی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
وزیرصنعت وتجارت شافع حسین نے ماڈل بازاروں کو سولر انرجی پرمنتقل کرنے کاپلان طلب کرلیا
-
عوام کی سہولت کیلئے ہر ضلع میں ماڈل بازار بنائیں گے، عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے ، چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.