
معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر طاہر القادری نے ممتاز قادری کی پھانسی کی سزا کی حمایت کر دی
محمد علی
منگل 1 مارچ 2016
20:17

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔یکم مارچ2016ء) معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر طاہر القادری نے ممتاز قادری کی پھانسی کی سزا کی حمایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کے مجرم ممتاز قاری کو گزشتہ روز اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پھانسی دے دی گئی تھی۔
(جاری ہے)
اس حوالے سے معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر طاہر القادری نے ممتاز قادری کی پھانسی کی سزا کی حمایت کی ہے۔
طاہر القادری کا کہنا ہے کہ اگر سلمان تاثیر کی جانب سے کچھ غلط کہہ دیا جانا ثابت بھی ہو جاتا تو اس صورت میں بھی کسی کو قانون اپنے ہاتھ میں لے کر کسی کو قتل کرنے کا اختیار نہ اسلام دیتا ہے نہ ہی پاکستان کا قانون اور آئین۔ ممتاز قادری نے قانون کو اپنے ہاتھ میں لے کے سلمان تاثیر کا قتل کیا لہذا وہ ایک قاتل ہے اور اس کی پھانسی کی سزا بالکل درست ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پیپلز پارٹی میں میری شمولیت جوتی کی نوک پر ہے، شاہ محمود قریشی
-
کرپٹو کرنسی خریدنے کیلئے نجی یونیورسٹی کے پروفیسر کو قتل کردیا گیا
-
عمران خان نے ہر شہری کیلئے فی یونٹ 5 روپے سستاکیا،امپورٹڈ حکومت نے وہی بجلی 24 روپے مہنگی کر دی‘ عثمان بزدار
-
پچھلے چار سال سیاسی مخالفین پر جھوٹ اور الزامات پر مبنی کیسز قائم کئے،مریم اورنگزیب
-
ایم کیو ایم رہنما بابر غوری گرفتار کر لیے گئے
-
پی ٹی آئی حکومت کی مجرمانہ غفلت کی وجہ سے 3963 میگا واٹ کے منصوبے تعطل کا شکار ،وزیراعظم
-
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،پاور ڈویژن کی ملک میں لوڈشیڈنگ پر بریفنگ ، لائین لاسز میں کمی اور ٹیوب ویلز کی سولر انرجی پر منتقلی کے لئے مکمل پلان مرتب کرنے پر اتفاق
-
پیپلزپارٹی کی قیادت اور کارکنوں نے آئین اور جمہوریت کا بھرپور دفاع کیا ہے،آصف زرداری
-
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے کنٹری ڈائریکٹر ایشیائی ترقیاتی بینک کی ملاقات، ملک میں جاری منصوبوں پر تبادلہ خیا ل
-
صدرعارف علوی سے چیرمین سینٹ کی ملاقات، ایوان بالا اور پارلیمانی امور سے متعلق بات چیت
-
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ون فائیو ہیلپ لائن کالز ریکارڈ جاری کر دیا
-
صوبائی وزیر کا سروسزہسپتال لاہور کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.