پاکستان پیپلزپارٹی نے کرکٹ ٹیم کی مسلسل ناقص کارکردگی سے متعلق قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا
جمعرات 3 مارچ 2016 15:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 مارچ۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی نے کرکٹ ٹیم کی مسلسل ناقص کارکردگی سے متعلق قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیاہے جمعرات کو توجہ دلاؤ نوٹس اعجاز جاکھرانی، عمران لغاری ، نعمان اسلام ،شبیر بجارانی اور شازیہ مری کی جانب سے جمع کرایا گیاہے ۔
(جاری ہے)
توجہ دلاؤنوٹس میں کہا گیا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی مسلسل ناقص کارکردگی نے لاکھوں شائقین کرکٹ کو مایوس کیا ہے ، مینجمنٹ اور ٹیم دونوں ناقص کارکردگی کے برابر کے ذمے دار ہیں۔
پی سی بی کو نان پروفیشنل اور نااہل لوگ چلا رہے ہیں، پی سی بی کے اقدامات سے کرکٹ تباہی کی طرف جارہی ہے ، حکومت پاکستان کرکٹ کو تباہی سے بچانے کے لیے فوری توجہ کرے او ر اس حوالے سے ایوان میں بحث کرائی جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.