قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس
حویلیاں کنٹونمنٹ بورڈ میں منصوبوں کے لئے 125ملین روپے مختص کرنے کی منظوری
جمعرات 3 مارچ 2016 18:46
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 مارچ۔2016ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے حویلیاں کنٹونمنٹ بورڈ میں سول آبادی والے علاقوں کے لیے مختلف تر قیاتی سکیموں کے لیے سال 2016-17کے بجٹ میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مر تضیٰ جاوید عباسی کی سفارشات پر 125ملین روپوں کے فنڈ ز مختص کر نے کی منظوری دے دی ہے ۔کمیٹی کا اجلاس چیئر مین کمیٹی شیخ روحیل اصغر کی صدارت میں آج پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو ا جس میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے خصو صی طور پر شرکت کی َ۔
ڈ پٹی سپیکر قومی اسمبلی نے کمیٹی کو کنٹونمنٹ بورڈ حویلیاں میں سول آبادی والے علاقوں کی حالت زار سے آگاہ کر تے ہو ئے بتایا کہ کنٹونمنٹ بورڈ حویلیاں کو عر صہ دراز سے نظر انداز کیا جا رہا ہے اور اس علاقے میں کو ئی تر قیاتی کا م نہیں ہو ئے جس سے علاقہ مکینو ں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور وہ کنٹو نمنٹ بو رڈ سے علیحد گی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.