پشاور میں پولیس کا سرچ آپریشن، 33 مشتبہ افراد زیر حراست
جمعہ 4 مارچ 2016 11:20
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 مارچ۔2016ء ) پشاورکے نواحی علاقہ سربند میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا جس دوران 33 مشتبہ افراد کوحراست میں لیاگیا۔پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن پشاورکے نواحی علاقہ سربند میں کیاگیا۔
(جاری ہے)
آپریشن کے دوران 7افغان باشندوں سمیت 33 مشتبہ افراد کو حراست میں لیاگیا۔ جن کے قبضہ سے 3کلاشنکوفیں اور سینکڑوں کارتوس برآمد ہوئے۔مشتبہ افرادکو تھانہ سربند کردیاگیا جہاں ان سے تفتیش کاسلسلہ جاری ہے۔ آپریشن کے دوران 50کے قریب گھروں کو سنیفرڈاگز کی مددسے چیک کیاگیا۔
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.