کراچی پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 11 ملزمان گرفتار
پیر 7 مارچ 2016 11:15
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 مارچ۔2016ء ) کراچی میں پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کر کے بھتہ خور سمیت 11 ملزموں کو گرفتار کر کے اسلحہ، منشیات اور گاڑی برآمد کر لی۔ محمود آباد چنیسر گوٹھ میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے 6 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں 2 منشیات فروش اور بھتہ خور شامل ہیں۔ گرفتار منشیات فروش علی رضا اور عبدالماجد پوش علاقوں میں منشیات بیچتے تھے۔ گرفتار بھتہ خور نعمان انسداد دہشتگردی کی عدالت سے اشتہاری ہے۔ جوہرآباد اور پریڈی میں پولیس سے مقابلوں میں زخمی ملزم سمیت 2 ملزموں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ دوسری جانب نیو ٹاوٴن میں پولیس نے کارروائی کر کے 3 افغانیوں کو گرفتار کر لیا۔
مزید اہم خبریں
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.