غلاف کعبہ کی نگرانی کی ٹیم کا طبی عملہ پاکستانی ہے
کسویٰ فیکٹری نے مسجد الحرام میں چوبیس گھنٹے غلاف کعبہ کی صفائی اور نگرانی کے لیے دو ،دو ارکان پر مشتمل چار ٹیمیں مقرر کررکھی ہیں،ٹیموں کے ارکان مطاف کے ارد گرد ہمہ وقت موجود رہتے ہیں اور وہ اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ غلافِ کعبہ (کسویٰ) کو کسی قسم کا کوئی نقصان نہ پہنچے اور وہ ہمیشہ صاف ستھرا رہے، ڈائریکٹر جنرل کسویٰ فیکٹری
پیر 7 مارچ 2016 11:50
جدہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 مارچ۔2016ء) کسویٰ فیکٹری کے کارکنان کی ایک ٹیم غلافِ کعبہ کی صفائی اور نگرانی پرمامور ہے۔اس ٹیم کا طبی اسٹاف پاکستانی ہے۔خلیجی اخبار’العربیہ ‘ کے مطابق مکہ مکرمہ میں قائم کسویٰ فیکٹری نے مسجد الحرام میں چوبیس گھنٹے غلاف کعبہ کی صفائی اور نگرانی کے لیے دو ،دو ارکان پر مشتمل چار ٹیمیں مقرر کررکھی ہیں۔
کسویٰ فیکٹری میں کام کرنے والا تمام عملہ سعودی ہے اور صرف ان ہاوس ڈاکٹر غیرملکی ہیں اور وہ پاکستانی شہری ہیں۔اب فیکٹری ان کی جگہ بھی ایک سعودی ڈاکٹر کو مامور کرنا چاہتی ہے۔غلاف کعبہ تیار کرنے والی کسویٰ فیکٹری کے ڈائریکٹر جنرل محمد باجودہ نے بتایا ہے کہ ان ٹیموں کے ارکان مطاف کے ارد گرد ہمہ وقت موجود رہتے ہیں اور وہ اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ غلافِ کعبہ (کسویٰ) کو کسی قسم کا کوئی نقصان نہ پہنچے اور وہ ہمیشہ صاف ستھرا رہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.