خیبر پختونخوا کی لیڈر شپ کی نااہلی اور کوتاہیوں کی وجہ سے پاک چائنا اقتصادی راہداری منصوبے میں خیبر پختونخوا کو کچھ نہیں مل رہا ،وفاقی وزیر سمیت وفاقی حکومت کے ذمہ داران کسی قسم کی کوئی تحریری یقین دہانی نہیں کرا رہے ،بزنس مین فورم کے لیڈر سینیٹر الیاس احمد بلور کا انکشاف
پیر 7 مارچ 2016 16:17
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 مارچ۔2016ء ) سینیٹ میں عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر اوربزنس مین فورم کے لیڈر سینیٹر الیاس احمد بلور نے انکشاف کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کی لیڈر شپ کی نااہلی اور کوتاہیوں کی وجہ سے پاک چائنا اقتصادی راہداری منصوبے میں خیبر پختونخوا کو کچھ نہیں مل رہا اوروفاقی وزیر احسن اقبال سمیت وفاقی حکومت کے ذمہ داران صوبائی حکومت کو کسی قسم کی کوئی تحریری یقین دہانی بھی نہیں کرا رہے ۔
صوبے کی سیاسی قیادت پارٹی مفادات کو بالائے طاق رکھ کر پاک چائنا اکنامک کاریڈور میں خیبر پختونخوا کو نظر انداز کرنے کے خلاف زبردست اور موثر احتجاجی تحریک چلائے۔ ایک بیان میں ملک کے ممتاز صنعتکار سینیٹر الیاس احمد بلور نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے پاک چائنا اقتصادی راہداری منصوبے میں مغربی روٹ کی تعمیر اور خیبر پختونخوا کو اس منصوبے میں نمایاں طور پر شامل کرنے کے حوالے سے بار بار یقین دہانیوں اور پھر ان سے انحراف کے بعد خیبر پختونخوا کی لیڈر شپ کی آنکھیں اب کھل جانی چاہئیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.