امریکہ سے جنگی ساز و سامان کی بجائے تعلیمی مدد کامطالبہ کیا ہے، امریکہ کی بہترین یونیورسٹیوں میں ہر سال 1000 ہزار طالب علموں کو پی ایچ ڈی کیلئے سکالر شپ دیا جائے گا،مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس پر قانون اور حکومت حرکت میں نہیں آئے ،ہر قسم کی شکایت کے ازالے کیلئے ادارے موجود ہیں،سال 2018 ء میں ملکی ترقی کے تمام اہداف حاصل کرلیں گے، ایچ ای سی کا بجٹ 48 ارب روپے سے بڑھا کر 78 ارب روپے کردیا ہے،یکم اپریل سے پرائمری سکولوں میں بچوں کا داخلہ مہم شروع کی جارہی ہے، تمام صوبوں ‘ آزاد جموں کشمیر ‘ فاٹا اور گلگت بلتستان کی حکومتوں کو خط لکھا جائے گا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و اصلاحات احسن اقبال
ثنااللہ ناگرہ پیر 7 مارچ 2016 18:55
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2016ء) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ امریکہ سے جنگی ساز و سامان کی بجائے تعلیمی مدد کامطالبہ کیا ہے۔ امریکہ کی بہترین یونیورسٹیوں میں ہر سال 1000 ہزار طالب علموں کو پی ایچ ڈی کیلئے سکالر شپ دیا جائے گا۔ مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس پر قانون اور حکومت حرکت میں نہیں آئے ، ہر قسم کی شکایت کے ازالے کیلئے ادارے موجود ہیں۔
سال 2018 ء میں ملکی ترقی کے تمام اہداف حاصل کرلیں گے۔ ایچ ای سی کا بجٹ 48 ارب روپے سے بڑھا کر 78 ارب روپے کردیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج نیشنل انرولمنٹ ڈرائیو کے حوالے سے صوبائی نمائندوں سے اجلاس کے دوران کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یکم اپریل سے پرائمری سکولوں میں بچوں کا داخلہ مہم شروع کی جارہی ہے جس کیلئے تمام صوبوں ‘ آزاد جموں کشمیر ‘ فاٹا اور گلگت بلتستان کی حکومتوں کو خط لکھا جائے گا اور تمام متعلقہ ادارے اس حوالے سے اپنی کارکردگی کا سنجیدگی سے مظاہرہ کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.