مسئلہ فلسطین حل کئے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہوسکتا ٗ صدر ممنون حسین
عالمی برادری طویل عرصہ سے حل طلب مسئلہ کے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق منصفانہ حل اپنا کردار ادا کرے ٗخطاب
پیر 7 مارچ 2016 20:28
جکارتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مارچ۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین حل کئے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہوسکتا ٗ عالمی برادری طویل عرصہ سے حل طلب مسئلہ کے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق منصفانہ حل اپنا کردار ادا کرے ۔انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں پیر کو او آئی سی کے فلسطین اور القدس کے معاملہ پر پانچویں غیر معمولی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر نے کہا کہ ہمیں مشرق وسطیٰ میں دو ریاستوں فلسطین اور اسرائیل کے امن وسلامتی کے ساتھ ایک دوسرے کے پڑوس میں وجود کے مقصد کے حصول کی جدوجہد کرنا چاہئے۔
او آئی سی کے اس غیر معمولی اجلاس جس کا عنوان’’یونائیٹڈ فارجسٹ سلوشن‘‘ (منصفانہ حل کیلئے متحد) رکھا گیا تھا کی میزبانی فلسطینی صدر محمود عباس کی درخواست پر انڈونیشیا نے کی اور اس میں او آئی سی کے رکن 49 مسلم ممالک کے سربراہان مملکت وحکومت نے جمع ہو کر مسئلہ فلسطین کے حل پر غور اور بڑھتے ہوئے اسرائیلی مظالم پر تشویش کا اظہار کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.